جی ڈی اے کا مستقبل؟

جی ڈی اے کا مستقبل؟
پیر پاگارا کی سربراہی میں بننے والا سندھ کا پ پ مخالف اتحاد جی ڈی اے انتخابات میں ہار گیا یا ہارایا گیا؟ اس سوال کا ہر ایک پاس اپنا اپنا جواب ہے مگر اس سوال یہ ہے کہ جی ڈے اے کا مستبقل کیا ہے؟ کیا جی ڈی اے سندھ میں احتجاجوں کا سلسلہ جاری رکھے گی؟ یا میاں نواز شریف جی ڈی اے اور سندھ حکومت میں سمجھوتہ کرانے میں کوئی کردار ادا کریں گے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button