موہن جو دارو کی تباہی کے چار اسباب

کراچی (جاگرتا نیوز) دنیا کی سب سے قدیم اور عظیم وادی سندھ کی تہذیب پر زوال کیوں آیا؟ اس سوال پر دنیا بھر کے محققین اب تک لاجواب ہیں۔ اب تک جن اسباب کو اہمیت دی گئی ہے وہ چار ہیں۔ ایک سبب موسمیاتی تغیر۔ دوسرا فطری آفات۔ تیسرا بیوپار اور پیدوار میں کمی اور تیسرا سبب غیر ملکی حملہ آور بتائے گئے ہیں۔