کیا اسرائیلی بمباری رمضان میں رک جائے گی؟

اسلام آباد (جاگرتا نیوز) قطر کے مرکزی شہر دوہا میں امن کانفرنس جاری ہے۔ اس کانفرنس کا بنیادی مقصد ہے کہ غزا میں جلد از جلد بمباری اور ماراماری رک جائے۔ اس بار کانفرنس میں موساد کے چیف بھی شرکت کر رہے ہیں۔ قطر کا کہنا ہے امن کی منزل لگتا ہے بہت دور ہے۔ قطر کی پوری کوشش ہے کہ ماہ رمضان میں غزا کے لوگوں پر ہونے والی بمباری رک جائے اور اس مقتل نما شہر کے مکین عید کر سکیں۔ مگر ایک ملک کی کوشش سے کیا ہوسکتا ہے؟ اگر تمام اسلامی ممالک اپنا بھرپور دباؤ ڈالیں تو ممکن ہے کہ یہ امن کی مشکل منزل ہوجائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button