صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کا تاریخ ساز استقبال ۔

سینئر نائب صدر میاں شفیق جھاگوی ، جنرل سیکرٹری میر عتیق الرحمن ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عامر نذیر ، نائب صدر بشیر گورسی ، ڈپٹی جنرل سیکرٹریز راجہ سبیل ، عنصر پیرزادہ ، امجد جلیل ، جوائنٹ سیکرٹری جاوید شاہد ملک نثار احمد سابق امیدوار اسمبلی وصدر پاکستان تحریک انصاف کوٹلی
سابق امیدوار اسمبلی آصف کیلوی، ضلعی صدور اظہر گیلانی ، ، اصغر ایڈووکیٹ ، ، ،راجہ آفتاب اکرم صدر ڈویژن میرپور،،،سردانعیم اقبال سردار نعیم ارزو،سردار پرویز اختر ، جاوید نزیر بڑالوی ،محمد فیضان بٹ سنیر رہنما پاکستان تحریک انصاف کوٹلی و سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اورمرکزی کنوینر خواتین آزاد کشمیر میڈم خولہ خان، عدیل مغل سمیت یوتھ ، آئی ایس ایف ، خواتین اور کارکنان کی بڑی تعداد نے سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم خان صاحب نیازی صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کا بھرپور استقبال کیا اور قیدی نمبر 804 کے فلک شگاف نعرے لگائے