بارش کا پانی اترنےکے بعد سڑکوں کی صورتحال انتظامیہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے: میئرکراچی

میئر کراچی مرتضٰی وہاب کا کہنا ہےکہ بارش کا پانی اترنے کے بعد سڑکوں کی صورتحال انتظامیہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

جیوپاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی کا کہنا تھا کہ مون سون سیزن مکمل ہوتے ہی شہر کی بڑی سڑکوں کی مرمت شروع کریں گے۔

مرتضٰی وہاب کا کہنا ہےکہ بارش کا پانی اترنے کے بعد سڑکوں کی صورتحال انتظامیہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

میئر کراچی کا کہنا تھا کہ ان علاقوں میں چیلنج کا سامنا ہے جہاں چھوٹے چھوٹے پلاٹوں پر اونچی اونچی عمارتیں بنادی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button