فوج سے بات کرنے سے متعلق اپنی بات پر اب بھی قائم ہوں

مذاکرات آئین کے دائرے میں رہ کر ہوں گے: عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ فوج سے بات کرنے سے متعلق اپنی بات پر اب بھی قائم ہیں اور یہ بات چیت آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر ہو گی۔