رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت اور شعیب شاہین گرفتار

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کو گرفتار کر لیا۔
ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کیا اور روانہ ہوگئی۔