ترنول میں تحریکِ انصاف کا جلسہ ملتوی، آٹھ ستمبر کے لیے این او سی جاری

پاکستان تحریکِ انصاف نے جمعرات کو اسلام آباد کے نواحی علاقے ترنول میں ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد انتظامیہ نے جماعت کو آٹھ ستمبر کو جلسے کے لیے نیا این او سی جاری کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے جلسے کے التوا کے باوجود سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کی سماعت کے موقع پر ممکنہ احتجاج اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی نقل و حرکت کے پیشِ نظر شہر کے مختلف داخلی و خارجی راستوں اور ریڈ زون کو رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button