کراچی کے جناح اسپتال میں زیر علاج ملزمہ نتاشا کو ڈسچارج کردیا گیا

کراچی کے جناح اسپتال میں زیر علاج ملزمہ نتاشا کو ڈسچارج کردیا گیا ،ڈاکٹر چنی لال سربراہ نفسیاتی وارڈ جناح اسپتال
19 اگست کو جب ملزمہ کو اسپتال لایا گیا تو ظاہرہ حالت ٹھیک نہیں تھے
ملزمہ کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ ذہنی مریض ہیں لیکن اس حوالے سے اہل خانہ کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکے
ملزمہ کی دماغی حالت بلکہ ٹھیک ہےخودکشی کرنے اور خد کو نقصان پہنچانے کا بہی خطرہ نہیں ہے ۔
ڈاکٹر چنی لال