کیا جانور بھی خواب دیکھتے ہیں؟

کراچی (جاگرتا نیوز) کیا جانور اور پرندے بھی انسانوں کی طرح خواب دیکھتے ہیں؟ اس سوال پر سائنس نے عرصہ دراز سے تحقیق کی ہے۔ اب تک کی گئی تحقیق کے مطابق یہ ثابت ہو چکا ہے کہ کچھ جانور اور پرندے بھی انسانوں کی طرح خواب دیکھتے ہیں۔ مگر ان کی خوابوں کی مکمل حقیقت سائنس اب تک معلوم نہیں کرپائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button