بھٹو کیس: کیا محض افسوس کا اظہار کرنے سے انصاف ہوجائے گا؟

اسلام آباد (جاگرتا نیوز)
سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کو44 برس قبل پھانسی دینے کا فیصلے پر داخل ریفرنس پر جاری سماعت کے دوراں جب عدلیہ نے بھٹو مقدمہ شفاف نہ ہونے کے بارے میں رائے دی تب ملک کی سوشل میڈیا ردعمل سے گونج اٹھا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے تفصیلی فیصلہ آنے تک اپنا ردعمل محفوظ رکھا ہے مگر کیا سپریم کورٹ کی طرف سے محض ”سوری“ کہنے اور اعلی عدلیہ کی طرف ماضی کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرنے سے ذوالفقار علی بھٹو کیس میں انصاف کے تقاضے پورے ہوجائیں گے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button