شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب

شہباز شریف 201 ووٹ لے کر پاکستان کے وزیراعظم منتخب
شہباز شریف پاکستان کے 24ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ انھوں نے 201 ووٹ لیے جبکہ ان کے مقابلے میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار عمر ایوب کو 92 ووٹ ملے۔