بلوچستان میں حکومت کون بنائے گا؟

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طرف سے انتخابات کے نتائج کو مسترد کرنے اور وفاقی حکومت کا حصہ نہ بننے والے اعلان کے بعد جب بلوچستان کی صوبائی حکومت بنانے کے لیے جماعت کی طرف سے ن لیگ سے رابطہ کیا گیا تب انہیں ”ہاں“ کے بجائے ”نہیں“ کا جواب موصول ہوا ہے۔ کیا مولانا نے عجلت نواز لیگ کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کرکے سیاسی غلطی کی ہے؟ یہ سوال جے یو آئی پر منڈلا رہاہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button