ڈھاکہ میں پُرتشدد واقعات کے دوران 20 افراد ہلاک: اے ایف پی

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پیر کے روز پُرتشدد واقعات میں کم از کم 20 افراد کی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

ڈھاکہ میڈیکل کالج ہسپتال کے پولیس انسپکٹر نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ ’ہمیں اب تک یہاں 20 لاشیں موصول ہوئی ہیں۔‘ انھوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں دی ہیں۔

ہلاکتوں کی اس تعداد کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button