پاک افغان کشیدگی بڑھ رہی ہے

اسلام آباد (جاگرتا نیوز) پاک افغان بارڈر والے علائقے میں گذشتہ روز پاک فوج کے دو افسران اور پانچ سپاہیوں کی شہادت کے بعد پاکستان نے افغانستان میں فضائی کارروائی کی ہے۔ جب کہ افغان فحج نے پاکستان کی چیک پوسٹوں پر حملے کیے ہیں۔ یہ بہت نازک صورتحال ہے۔ پاکستان میں سیاسی اور صحافتی مبصرین سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں کہ کیا پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی بڑھ رہی ہے؟ عام تاثر یہ ہے کہ اہر صورتحال کو کنٹرول نہیں کیا گیا تو حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔