روس میں پیوتن کی انتخابی جیت یقینی ہے مگر کیوں؟

اسلام آباد (جاگرتا نیوز)روس رواں برس میں عام انتخابات منعقد ہو رہے ہیں اور ان انتخابات میں روس کے صدر ولادمیر پیوٹن کی جیت کو یقینی سمجھا جا رہا ہے۔ اس کا سبب کیا ہے؟ روس پر نظر رکھنے والے سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے روس میں قومپرستی عروج پر ہے اور پیوٹن کی جیت کا دوسرا سبب یہ ہے اب تک پیوٹن کے مقابلے میں کوئی مقبول سیاستدان میدان میں نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button