کون بنے گا سی ایم سندھ؟

جاگرتا نیوز (کراچی)
کیا اس بار بھی سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ بنیں گے یا اس بار اس مسند پر کسی اور شخصیت کو بٹھایا جا ئے گا؟ویسے تو ہر بار کی طرح اس بار بھی سی ایم سندھ کی دوڑ میں سکھر سے منتخب ہونے والے اور پیپلز پارٹی قیادت کے قریب ناصر علی شاہ کا نام لیا جا رہا ہے مگر عام تاثر یہ ہے کہ بلاول زرداری کے فیورٹ مراد علی شاہ ہیں۔

اس لیے زیادہ امکانات ان کے بتائے جا رہے ہیں۔ جب کہ اس بار پنجاب میں وزیر اعلی کی مسند پر مریم نواز کو بٹھایا جا رہا ہے اس لیے اس امکان کو رد نہیں جا سکتا کہ سندھ میں وزیر اعلی کی پوسٹ آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کو دی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button