عمران خان کا مستقبل

تحریک انصاف کی جانب سے حالیہ انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں لینے کے باوجوداب تک پارٹی اور خاص طور پر پی ٹی آئی کے قیدی قائد عمران خان کے سیاسی مستقبل پر سوالیہ نشان ہے۔ کیا وہ نئی بننے والی حکومت میں آزاد ہونگے؟ کیا تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت ملک میں کھل کر سیاست کرنے کا حق حاصل ہوگا؟ اس سوال کا جواب صرف تحریک انصاف ہی نہیں بلکہ وجود میں آنے والی حکومت بھی فی الحال دینے کی  میں نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button